اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

5 ہزار والے نوٹ کی بندش کا نوٹیفکیشن جعلی نکلا

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(لاہور نیوز) 5 ہزار والے نوٹ کی بندش کا زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی نکلا۔

نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر جاری پیغام میں 5 ہزار والے نوٹ کی بندش والے زیر گرد نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ نوٹیفکیشن جھوٹا ہے۔

نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا تھا کہ جھوٹے نوٹیفکیشن پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے