اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(لاہور نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخوں میں کمی واقع ہو گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کمی کے باعث 1921 ڈالر ہو گئی تاہم پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 8 سو روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 957 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 5 سو روپے ہو گئی جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 85 ہزار 614 روپے ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے