اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

فی تولہ سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہو گئی

06 Sep 2023
06 Sep 2023

(لاہور نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں سونے کے نرخوں میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کمی کے ساتھ 1926 ڈالر ہو گئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 500 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 9 ہزار 2 روپے کی ریکارڈ کمی واقع ہوئی۔

قیمتوں میں بڑی کمی کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 300 روپے ہو گئی جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 90 ہزار 586 روپے ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے