اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب نے بشریٰ بی بی اور علی محمد خان کوآج طلب کر لیا

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(لاہور نیوز) نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ کیس بارے نیب تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، نیب نے بشریٰ بی بی اور علی محمد خان کو طلب کر لیا۔

نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق وفاقی وزیر علی محمد خان کو تحقیقات کے لیے آج طلب کیا گیا ہے۔

نیب نے بشریٰ بی بی اور علی محمد خان کو آج کیس سے متعلق دستاویزات کے ہمراہ طلب کیا ہے، اس سلسلہ یں بشریٰ بی بی اور علی محمد خان کے وکلا نے نیب نوٹس موصول کر لیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے