اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: پرویز الہٰی کی بازیابی کا کیس کل کی کاز لسٹ سے نکال دیا گیا

04 Sep 2023
04 Sep 2023

(لاہور نیوز) لاہورہائیکورٹ میں پرویز الہٰی کی بازیابی کا کیس کل کی کازلسٹ سے نکال دیا گیا۔

جسٹس امجد رفیق نے کل پرویز الہٰی کو پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا، جسٹس امجد رفیق کل سے لاہورہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر کیسز کی سماعت نہیں کریں گے، روسٹر کے مطابق جسٹس امجد رفیق 28 اکتوبر تک ملتان بینچ میں کیسز کی سماعت کریں گے۔

واضح رہے کہ جسٹس امجد رفیق نے کل پرویز الہٰی کو پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا، جسٹس امجد رفیق کا ملتان بینچ میں ٹرانسفر کا روسٹر 30 اگست کو جاری کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے