اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

29 Aug 2023
29 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 708 پوائنٹس کم ہو کر46 ہزار 770 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100انڈیکس 773 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 21 کروڑ 78 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔

واضح رہے کہ  گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 47 ہزار 479 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 8 ارب 28 کروڑ روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 88 ارب روپے کم ہوکر 6971 ارب روپے ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے