اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈالر کی اُونچی اڑان، روپے کی قدر میں مزید کمی

29 Aug 2023
29 Aug 2023

(لاہور نیوز) ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری، ڈالر 303 روپے کی سطح عبور کر گیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 1 روپے 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 303 روپے 5 پیسے پر بند ہوا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 302 روپے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، 2 روپے اضافہ کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 321 روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔خیال رہے کہ نگران حکومت کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 25 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے