اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اینٹی کرپشن ٹیم اور پنجاب پولیس کا زرتاج گل کے گھر پر چھاپہ

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(ویب ڈیسک) اینٹی کرپشن کی ٹیم نے پنجاب پولیس کے ساتھ زرتاج گل کے گھر پر چھاپہ مارا۔

اینٹی کرپشن اور پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر مملکت زرتاج گل کے گھر چھاپہ مارا۔ اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ زرتاج گل کے گھر میں تلاشی لی گئی اس دوران  زرتاج گل موجود نہیں تھیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ زرتاج گل وزیر پر ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن لینے کا الزام ہے، وہ اپنے مقدمات میں تعاون نہیں کر رہیں۔ اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ زرتاج گل کرپشن اور کک بیکس کے مقدمے میں مطلوب ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے