اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہد آفریدی جلدی شادی کیوں کرنا چاہتے تھے؟بوم بوم نے وجہ بیان کردی

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی جانب سے جلدشادی کرنے کی خواہش کی وجہ بیان کردی گئی۔

اپنے ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی کا کہناتھا کہ میں چاہتا تھا میری شادی جلدی ہوجائے تاکہ زندگی کا نظم و ضبط بن جائے، میں نے خود والدین سے کہا تھا کہ وہ میرے لیے لڑکی دیکھنا شروع کردیں کیوں کہ میرا خیال ہے شادی کیلئے والدین کی پسند سب سے بہتر ہے۔

 سابق کپتان  کا کہنا تھا کہ 17 سے 24 سال کی عمر تک ہم خود کو عقلمند اور سامنے والےکو بیوقوف سمجھتے ہیں لیکن درحقیقت بڑے بڑے ہی ہوتے ہیں، وہ ڈگریوں سے نہیں زندگی کے تجربے سے بڑے بنتے ہیں اور یہ تجربہ کئی ڈگریوں سے بڑھ کر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے