اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس، خیبرپختونخوا میں یوتھ کوآرڈی نیٹرز کیلئے انٹرویوز کئے گئے

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت یوتھ ونگ کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع میں یوتھ کوآرڈی نیٹرز کے عہدوں کے لئے امیدواروں کے انٹرویوز کئے گئے۔ بنوں، ہزارہ، ڈی آئی خان، پشاور، مردان، مالاکنڈ اور کوہاٹ ڈویژنز سے امیدواروں نے انٹرویوز دیئے۔ یوتھ آرگنائزنگ کمیٹیاں خیبرپختونخوا کی صوبائی یوتھ آرگنائزنگ کمیٹی کی نگرانی میں کام کریں گی۔

چیف آرگنائزر مریم نواز کمیٹی کی چیئرپرسن مقرر کی گئی تھیں۔ کمیٹی کے دیگر ارکان میں اختیار ولی، بلاول آفریدی اور دیگر شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے