اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.94 قیمت فروخت : 41.02
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.60 قیمت فروخت : 279.10
  • یورو قیمت خرید: 327.37 قیمت فروخت : 327.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.80 قیمت فروخت : 379.48
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.86 قیمت فروخت : 202.22
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.29 قیمت فروخت : 204.65
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.27 قیمت فروخت : 74.40
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.86 قیمت فروخت : 76.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.71 قیمت فروخت : 911.35
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489600 دس گرام : 419700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448797 دس گرام : 384722
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8046 دس گرام : 6905
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے ہوم میچ کا انعقاد پاکستان فٹبال فیڈریشن کیلئے چیلنج بن گیا

05 Aug 2023
05 Aug 2023

(لاہورنیوز) مطلوبہ سہولیات کے فقدان کی وجہ سے فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے ہوم میچ کا انعقاد پاکستان فٹبال فیڈریشن کیلئے چیلنج بن گیا ہے۔

اسلام آباد کا جناح سٹیڈیم اور لاہور کا پنجاب سٹیڈیم پی ایف ایف کے آپشنز تھے لیکن دونوں سٹیڈیمز میں فیفا کے تازہ معیار کے مطابق سہولیات مکمل نہیں ہیں، پچ اور فلڈ لائٹ کا معیار، کمروں کی دستیابی پی ایف ایف کیلئے چیلنج ہے۔

انٹرنیشنل میچ کیلئے ڈریسنگ روم کے علاوہ میڈیکل روم، ٹیکنیکل آفیشلز روم اور براڈ کاسٹر روم بھی لازمی ہے، پی ایف ایف نے میچز کیلئے نیوٹرل وینیو پر بھی غور کرنا شروع کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے