اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کا پاکستان فٹبال ٹیم کی سپورٹ کا اعلان

05 Aug 2023
05 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے پاکستان فٹبال ٹیم کی سپورٹ کا اعلان کردیا۔

جاوید آفریدی نے پاکستان فٹبال ٹیم کی سپورٹ کا اعلان کیا اور خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کمبوڈیا کے خلاف ورلڈکپ کوالیفائر میچ پاکستان میں کھیلے۔

جاوید آفریدی نے کہا کہ پاکستان میں فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کیلئے ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہوں۔

خیال رہے پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان ورلڈ کپ کوالیفائر میچ 17 اکتوبر کو پاکستان میں شیڈول ہے، پاکستان اس سے قبل اوے میچ کمبوڈیا میں 12 اکتوبر کو کھیلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے