اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: پسند کی شادی کرنے پر سوتیلے بھائی کا بہن اور رشتہ داروں پر تشدد

01 Aug 2023
01 Aug 2023

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے کاہنہ میں پسند کی شادی کرنے والی خاتون اور اس کے رشتہ داروں پر سوتیلے بھائی کے سرعام تشدد کی کلوز سرکٹ فوٹیج سامنے آگئی۔

پولیس کے مطابق واقعہ کاہنہ میں چند روز قبل پیش آیا، ملزم امجد سوتیلی بہن آمنہ پر تشدد کرتا رہا، دیور اور دیگر رشتہ دار چھڑوانے آئے تو ملزم نے انہیں بھی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم امجد جھگڑے کے دوران آہنی راڈ استعمال کرتا رہا۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون اور دیگر افراد کا میڈیکل کروا لیا گیا ہے، قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے