اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نگران حکومت پنجاب کو کام سے روکنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

31 Jul 2023
31 Jul 2023

(لاہور نیوز) نگران حکومت پنجاب کو کام سے روکنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔

درخواست  قانون دان آفتاب باجوہ نے دائر کی ہے جس میں موقف اپنایا گیا کہ پنجاب میں نگران حکومت کی آئین میں دی گئی معیاد ختم ہو چکی ہے۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کی تاریخ میں توسیع کی لیکن نگران حکومت پنجاب کو توسیع نہ دی۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ نگران وزیر اعلیٰ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا جائے۔ نگران حکومت پنجاب کو کام سے روکنے کا حکم دیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے