اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

01 Aug 2023
01 Aug 2023

(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اپیل سماعت کے لئے مقرر کر دی۔

سپریم کورٹ نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ تشکیل دے دیا، بنچ میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی بھی شامل ہیں، بنچ کل (بدھ) کو دن ساڑھے گیارہ بجے کیس کی سماعت کرے گا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے