اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بیلی جین کنگ کپ : پاکستان نے ترکمانستان کو ہرا دیا

30 Jul 2023
30 Jul 2023

(ویب ڈیسک) بیلی جین کنگ کپ ٹینس میں پاکستان نے ریلیگیشن پلے آف میں ترکمانستان کو ہرا دیا۔

پاکستان نے ترکمانستان کو 0-2 سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے اشنا سہیل اور سارہ ابراہیم نے اپنے اپنے سنگلز جیتے۔

دونوں سنگلز میں پاکستان کی برتری کے بعد ڈبلز کا میچ نہیں کھیلا گیا، ریلیگیشن پلے آف میں کامیابی کے بعد پاکستان ٹیم ایشین اوشیانا زون کے گروپ ٹو میں برقرار رہی۔

آخری میچ جیت کر پاکستانی خواتین گروپ تھری میں تنزلی سے محفوظ ہے جبکہ پلے آف سے قبل پول میچز میں پاکستان کو 5 میں سے 4 میں شکست ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم سارہ ابراہیم، اشنا سہیل، مہک کھوکھر، آمنہ قیوم اور سارہ محبوب پر مشتمل تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے