اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کم سے کم اُجرت، حکمران اس میں 4 افراد کی فیملی کا بجٹ بنا کر دکھا دیں: دانش تیمور

14 Jul 2023
14 Jul 2023

(ویب ڈیسک) اداکار دانش تیمور نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے حقیقت میں عوام کے لئے ایک وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہو گیا ہے۔

حکمرانوں نے کم سے کم جو اجرت(32 ہزار) مقرر کی ہے اس میں چار افراد کی فیملی کا بجٹ بنا کر دکھا دیں۔

دانش تیمور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ موجودہ حالات میں غریب آدمی کی کمر ٹوٹ گئی ہے لیکن حکمرانوں کو اس کی کوئی پرواہ نہیں۔

بتایا جائے جو شخص 30 ہزار روپے تنخواہ لیتا ہے اگر اس کے گھر چار افراد ہیں تو اس کا بجٹ کیسے بنے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اسی وجہ سے گھریلو جھگڑے عام ہو رہے ہیں اورلوگ نفسیاتی مریض بن گئے ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت پسے ہوئے طبقات کو شفافیت کے ساتھ ٹارگٹڈ سبسڈی دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے