اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف ہدایتکارابوعلیحہ کا سندھی زبان میں فیچر فلم بنانے کا اعلان

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف ہدایتکار ابوعلیحہ نے سندھی زبان میں فیچر فلم'بھوپو' بنانے کا اعلان کردیا۔

ہدایتکار نے ٹوئٹر پیغام میں فلم کے حوالے سے بتایا کہ انہیں تھرپارکر کی ریکی کے دوران احساس ہوا کہ اردو یا کسی اور زبان میں یہاں کی کہانی نہیں بتائی جاسکتی۔ اسے مقامی سندھی اور تھری زبان میں ہی بتانا ہوگا۔ابو علیحہ نے بتایا کہ انہوں نے کہانی کا اسکرپٹ سندھی میں ترجمہ کروایا اور اب وہ فلم “بھوپو” کو سندھی میں بنارہے ہیں تاہم وہ بعد میں اس فلم کو اردو میں ضرور ڈب کریں گے۔

اس فیچر فلم میں تھرپارکر کے بھوپا قبیلے کی کہانی کو فلمایا جائے گا جس کیلئے انہوں نے ایک ایکٹنگ کوچ بھی رکھا ہے تاکہ مقامی لوگ جو فلم کی کہانی کا حصہ بن رہے ہیں ان کی اداکاری کی صلاحیتوں کو بڑھایا جا سکے۔انہوں نے اپنی ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ تھرپارکر سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ نرملا نے 2 گانے بھی ریکارڈ کروائے ہیں جو فلم کا حصہ ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے