اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بھائی کی شادی ختم کروانے کے الزام پر حمائما ملک سوشل میڈیا صارف پر برہم

12 Jul 2023
12 Jul 2023

(لاہور نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائما ملک نے بھائی فیروز خان کی شادی ختم کروانے سے متعلق الزام پر سوشل میڈیا صارف کو ٹکا سا جواب دے دیا۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ نے اپنے بھائی فیروز خان کی سالگرہ کے موقع پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے فیروز کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔

پوسٹ پر فیروز خان کی شادی سے متعلق ایک صارف نے ان کی بہن اداکارہ حمائما ملک کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میری نندیں بھی ایسی ہی ہیں جو میاں بیوی کو ایک ساتھ وقت گزارنے نہیں دیتیں، ناکام شادی شدہ زندگی گزارنے والی خواتین صرف اپنے بھائیوں پر انحصار کرتی ہیں۔

حمائما ملک نے خود پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں اس کی دوست تھی  نند نہیں وہ میری بہنوں کی طرح تھی، میرے بھائی کے بچوں کی ماں ہے، براہ کرم میرا موازنہ اپنی نندوں کے ساتھ نہ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے