اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نتاشہ حسین نے شہروزسبزواری کیخلاف بیان دینے پر معافی مانگ لی

12 Jul 2023
12 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی ماڈل اور اداکارہ نتاشہ حسین نے ایک پروگرام میں شہروز سبزواری کو اقرباپروری کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وہ شہروز کو اداکار نہیں مانتی۔

ایک پروگرام میں شوبز میں اقربا پروری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے نتاشہ حسین نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ شہروز سبزواری کو بڑے کردار ان کے والد کی وجہ سے مل رہے ہیں۔ نتاشہ نے مزید کہا کہ وہ شہروز کو اداکار نہیں مانتی تاہم ان کے والد بہروز سبزواری بہترین اداکار ہیں۔

اس بیان کے بعد مختلف اداکاروں نے پروگرام میں ایسے سوالات پوچھنے کو اچھا قرار نہ دیا۔

تاہم بعد میں نتاشہ حسین نے اپنا بیان واپس لیتے ہوئے شہروز سبزواری سے معافی مانگی۔ نتاشہ نے لکھا کہ میں اپنے بیان پر معافی چاہتی ہوتی۔

انہوں نے لکھا کہ میں نے ایسا کہا تھا مگر میرا مطلب یہ نہ تھا۔ نتاشہ نے لکھا کہ شہروز اچھا اداکار ہے جسے غلط طور پر لیا ۔ نتاشہ نے یہ بھی لکھا کہ پاکستان اس وقت مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے ہھر بھی لوگوں کے پاس اتنا فضول وقت ہے کہ لوگ یہ کر رہے ہیں۔

نتاشہ نے لکھا کہ بھائی معاف کردو اور اپنی زندگی پر فوکس کرو لوگوں کی بات پکڑنے کا فن انٹرٹینمنٹ بن چکا ہے۔ انہوں نے ساتھ ہی شہروز کو مخاطب کرتے ہوئے معذرت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے