اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان وارم اپ میچ کا آج سے آغاز

11 Jul 2023
11 Jul 2023

(ویب ڈیسک ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو روزہ وارم اپ میچ کا آغاز آج سے ہوگا۔

پاکستانی ٹیم ہمبنٹونا پہنچ چکی ہے اور ٹیم نے گزشتہ روز پریکٹس سیشن میں بھی حصہ لیا ، ہمبنٹوٹا میں قومی ٹیم 11 اور 12 جولائی کو 2 روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔

خیال رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 16 جولائی سے شروع ہوگا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 24 جولائی سے کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے