اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شمالی چھاؤنی: دوہرے قتل کی واردات، ملزم فرار

01 Jul 2023
01 Jul 2023

(لاہور نیوز) شمالی چھاؤنی کے علاقے نجی کالونی میں دوہرے قتل کی واردات ہوئی، نوجوان نے فائرنگ کر کے دو خواتین کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم حسن نے سوتیلی ماں اور خالہ کو فائرنگ کر کے قتل کیا،ملزم کے والد ناصر نے کچھ عرصہ قبل خاتون ظاہرہ سے دوسری شادی کی تھی، ملزم نے والد کی دوسری شادی کی رنجش پر انتہائی قدم اٹھایا۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزم کی تلاش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے