اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور : مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک

27 Jun 2023
27 Jun 2023

(لاہور نیوز ) صوبائی دارالحکومت میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

لاہور پولیس کے مطابق مانگا منڈی کے قریب ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا تو ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔پولیس نے بتایا کہ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں2  ملزمان ہلاک ہوگئے جن کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے مزید بتایا کہ ہلاک ہونے والے دونوں ڈاکو قتل اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے