اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نا اہلی کی مدت کم ہونے کا بل پاس ہونے پر پارٹی رہنماؤں کی جہانگیر ترین کو مبارکباد

25 Jun 2023
25 Jun 2023

(لاہور نیوز) قومی اسمبلی سے نااہلی کی مدت کے حوالے سے بل کی منظوری ہونے کے بعد جہانگیر ترین کو پارٹی رہنماؤں، وکررز کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سے بل پاس ہونے کے بعد استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین سے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے رابطہ کیا، نیک تمناؤں کا اظہار کرنے پر جہانگیر خان ترین نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کا شکریہ ادا کیا۔

جہانگیر خان ترین نے پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے۔

واضح رہے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرانچیف جہانگیر ترین اس وقت اپنی فیملی کے ہمراہ علاج کے سلسلے میں لندن میں موجود ہیں، وہ عید الاضحیٰ کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے