اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے لاہور پہنچ گئے

23 Jun 2023
23 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔

آصف علی زرداری دبئی اپنی آنکھ کا آپریشن کروانے گئے تھے، آصف زرداری کچھ روز لاہور میں قیام کریں گے، آصف علی زرداری آج اپٹما ہاؤس میں تقریب میں شرکت کریں گے، سابق صدر بلاؤل ہاؤس میں قیام کے دوران مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

پارٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آصف زرداری سے تاجروں کی ملاقات بھی متوقع ہے، سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کر کے مختلف سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا بھی امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے