اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی 21 جون کو دوبارہ نیب طلب

16 Jun 2023
16 Jun 2023

(لاہور نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو 21 جون کو دوبارہ طلب کرلیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو 21 جون دن 11 بجے نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کی ہدایت گئی ہے، نیب نے انہیں توشہ خانہ کیس سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی ہے۔

نیب نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو بطور وزیراعظم 108 تحائف ملے اور انہوں نے 58 تحائف حاصل کیے جو توشہ خانہ میں جمع نہیں کروائے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے