اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سونم باجوہ کا پہلا پیار کونسا پاکستانی اداکار ہے؟ بھارتی اداکارہ نے نام بتا دیا

14 Jun 2023
14 Jun 2023

(ویب ڈیسک)بھارت کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے کہا ہے کہ اداکار فواد خان ہمیشہ میرا پہلا پیار رہیں گے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں سونم باجوہ کا کہنا تھاکہ فواد خان کی جگہ میری زندگی میں کوئی نہیں لے سکتا ،وہ ہمیشہ میرا پہلا پیار رہیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل 2022 میں سونم کپورنے فواد خان کے بارے میں کہا تھا کہ اگر فواد خان شادی شدہ نہ ہوتے تومیں  ان سے ضرور تعلقات بناتی اورملاقاتیں کرتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے