اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سٹیج اداکارہ ماہ نور پر حملہ،نامعلوم افراد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ

12 Jun 2023
12 Jun 2023

(ویب ڈیسک)معروف سٹیج اداکارہ ماہ نور کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند گولیاں برسادیں۔

تفصیلات کےمطابق فائرنگ کا واقعہ میرین تھیٹر کے باہر پیش آیا، اداکارہ ماہ نور ان دنوں میرین تھیٹر میں ڈرامہ کررہی ہیں۔اداکارہ کے ڈرائیور نےنامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ پر  فوری گاڑی دوڑا دی ،ڈرائیور کی ذہانت کی وجہ سے گاڑی میں موجود اداکارہ اور ان کی والدہ بال بال بچ گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے