اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

استحکام پاکستان پارٹی کے قائد جہانگیر ترین آج رات برطانیہ جائیں گے

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کے قائد جہانگیر ترین آج رات برطانیہ جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین برطانیہ میں اپنا معمول کا طبی معائنہ کرائیں گے، جہانگیر ترین تقریباً ایک ہفتہ برطانیہ میں قیام کریں گے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے قائد جہانگیر ترین کا برطانیہ میں اہم سیاسی ملاقاتوں کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے