اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کیا رشوت دیے بغیر کوئی کاروبار کامیاب ہوسکتا ہے؟ پاکستانیوں نے سچ بول دیا

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(ویب ڈیسک) 66 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ رشوت دیے بغیرکسی بھی کاروبار کا کامیاب ہونا ممکن نہیں۔

گیلپ گیلانی پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق 66 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ رشوت دیے بغیرکسی بھی کاروبار کا کامیاب ہونا ممکن نہیں۔

سروے میں ملک بھر سے 1535 مرد و خواتین سے سوال پوچھا گیا تھا، کیا کسی کاروباری شخص کیلیے رشوت دیے بغیر کامیاب ہونا ممکن ہے؟

صرف 13 فیصد جواب دہندگان کے مطابق کسی کاروباری شخص کے لیے رشوت دیے بغیرکامیاب ہونا ممکن ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے