اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملکی مسائل کے حل کیلئے تمام جماعتوں کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں: فیاض چوہان

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض چوہان نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل کے حل کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔

میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے فیاض چوہان نےکہا کہ جہانگیر ترین کی قیادت میں استحکام پاکستان پارٹی بنائی ہے، ہماری پالیسی اداروں، فوج، عدلیہ اور دیگر سیاسی جماعتوں سےٹکراؤ کی  نہیں۔

سابق صوبائی وزیر نے کہا ہم نے چھینا جھپٹی اور تشدد کی سیاست نہیں کرنی، اس وقت معیشت کی بحالی اشد ضروری ہے، پاکستان کے معاشی مسائل کے حل کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے