اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی کے جھنڈے کا ڈیزائن فائنل

08 Jun 2023
08 Jun 2023

(لاہور نیوز) جہانگیرترین کی استحکام پاکستان پارٹی کے جھنڈے کا ڈیزائن فائنل کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کا جھنڈاسبز، سفید اور سرخ رنگ پر مشتمل ہے،  پارٹی کے جھنڈے میں چاند ستارہ بھی واضح ہے۔

جہانگیرترین آج پریس کانفرنس میں پارٹی جھنڈے اور لوگو کی رونمائی کریں گے جب کہ استحکام پاکستان پارٹی کا منشور آئندہ چند روز میں مکمل کر لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے