اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پی یو: انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن کا آخری روز

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی میں انڈر گریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن کا آج آخری روز ہے۔

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ 25 جون کو منعقد ہو گا، پنجاب یونیورسٹی میں انڈرگریجوایٹ  داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے، اب تک ہزاروں طلباء نے انٹری ٹیسٹ کے لئے رجسٹریشن کروا لی ہے۔

وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا ہے کہ ملک کے تمام اہم شہروں میں پنجاب یونیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ منعقد ہوں گے،  یونیورسٹی میں داخلوں کے لئے 25 فیصد نمبر تحریری داخلہ امتحان کے لئے مختص ہیں، امیدوار اہلیت کے معیار اور دیگر تفصیلات کے لئے ویب سائٹ پر رجوع کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے