اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 449.00 زندہ مرغی
  • 651.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.74 قیمت فروخت : 38.80
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 297.14 قیمت فروخت : 297.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 343.66 قیمت فروخت : 344.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.67 قیمت فروخت : 179.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.09 قیمت فروخت : 203.45
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.18 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.27 قیمت فروخت : 76.41
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.91 قیمت فروخت : 904.53
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243700 دس گرام : 208900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223390 دس گرام : 191490
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2840 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سابق صوبائی وزیر مراد راس بھی جہانگیر ترین گروپ میں شامل

07 Jun 2023
07 Jun 2023

(لاہور نیوز) تحریک انصاف چھوڑنے والے مراد راس نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت اختیار کر لی۔

تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر اور ڈیمو کریٹس گروپ کے رہنما مراد راس نے جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی، اس موقع پر عبدالعلیم خان اور عون چودھری بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران تحریک انصاف کے سابق رہنما مراد راس نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا، مراد راس کی جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کو ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے