اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان مسلم لیگ ق کا یوتھ کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ

07 Jun 2023
07 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق نے یوتھ کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے، یوتھ کانفرنس 11 جون کو مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں ہو گی۔

ذرائع کے مطابق ق لیگ نے یوتھ کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے انتظامات شروع کر دیے ہیں، یوتھ ونگ کے صدر کامران سعید عثمانی کو تمام انتظامات یقینی بنانے ہدایت کی گئی ہے۔

صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق کامران سعید عثمانی نے کہا ہے کہ یوتھ کانفرنس کا مقصد پاکستان کی یوتھ کو منفی سوچ سے نکال کر حقیقی ترقی پسند سوچ کی طرف لانا ہے۔

سینئر رہنما مسلم لیگ ق چودھری شافع حسین نے کہا کہ یوتھ کانفرنس میں یوتھ کو سچ اور جھوٹ کا فرق بتایا جائے گا۔

چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق چودھری محمد سرور کا کہنا ہے کہ یوتھ کانفرنس کا مقصد نوجوانوں کو سیاسی طور پر منظم کرنا ہے، ہماری پارٹی میں یوتھ کی مکمل  سیاسی تربیت کا بھرپور خیال رکھا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے