اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رواں مالی سال پنجاب میں ترقی کا سفر سست روی کا شکار رہا

06 Jun 2023
06 Jun 2023

(ویب ڈیسک) رواں مالی سال میں پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ترقی کا سفرسست روی کا شکار رہا۔

پرویزالہٰی کی وزارت اعلیٰ کے دورمیں پنجاب میں 477 ترقیاتی سکیموں میں سے صرف دس مکمل ہوسکیں۔

دستاویز کے مطابق پی اینڈ ڈی بورڈ نے 477 نئی ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی،477 سکیموں میں سے 279 ترقیاتی سکیمیں منظورہوئیں، سیاسی عدم استحکام میں 262 سکیمیں افتتاح کی منتظر رہیں، صرف 17 منصوبوں کا افتتاح ہوسکا۔

دستاویز کے مطابق مجموعی طور پر249 سکیموں کے پی سی ون تیار ہوئے، پنجاب حکومت نے 141 سکیموں کے ٹھیکے بھی دیئے،صرف 25 نئی ترقیاتی سکیموں پرکام شروع ہوسکا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے