اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تھانہ برکی کی حدود میں بینک ڈکیتی، واردات کا مقدمہ بینک آفیسر کی مدعیت میں درج

06 Jun 2023
06 Jun 2023

(لاہور نیوز) لاہور میں تھانہ برکی کی حدود میں ایک کروڑ 40 لاکھ روپے کی بینک ڈکیتی کے معاملے پر واردات کا مقدمہ بینک آفیسر کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی جس میں 5 ڈاکوؤں کو بینک میں داخل ہوتے اور واردات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ عملے کو یرغمال بنایا، سکیورٹی گارڈز سے اسلحہ چھینا اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ دو ڈاکوؤں کے چہرے واضح نظر آ رہے ہیں۔ ڈاکوؤں نے بینک سے ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد کی نقدی لوٹی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کا عمل جاری ہے، جلد گرفتاری عمل میں آئے گی۔ بینک ملازمین کے بھی بیانات قلم بند کیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے