اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ملت پارک: دو بچوں کی پُراسرار ہلاکت کا معمہ حل

04 Jun 2023
04 Jun 2023

(لاہور نیوز) ملت پارک میں لاپتہ ہونیوالے دو بچوں کی پُراسرار ہلاکت کا معمہ حل ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے واقعہ کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلیں، پولیس کو شبہ ہے کہ بچے کھیلتے ہوئے آٹے کے ڈرم میں چھپ گئے تھے اور ڈھکن بند ہونے سے دم گھٹنے کے باعث ان کی موت واقع ہوئی۔

تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ قتل سمیت دیگر پہلوؤں پر بھی تحقیقات جاری ہیں، محلے داروں اور رشتہ داروں کے بیانات قلمبند کرلیے ہیں، موت کی وجہ کا حتمی تعین پوسٹمارٹم رپورٹ میں کیا جائے گا۔

پولیس کے مطابق واقعے کے روز بچوں کی والدہ گھر پر موجود نہ تھیں، بچے اپنی نانی کے گھر گئے اور وہاں سے والدہ نے بچوں کو اکیلے گھر بھیجا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے