اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ صحت کا بغیر ویکسی نیشن سفر پر مکمل پابندی کا فیصلہ

16 Nov 2021
16 Nov 2021

(لاہور نیوز) محکمہ صحت کا بغیر ویکسی نیشن سفر پر مکمل پابندی کا فیصلہ، بغیر ویکسی نیشن مسافر پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر نہیں کر سکیں گے۔

محکمہ پرائمری ہیلتھ نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو خط لکھ دیا۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے تمام اضلاع کے سی ای اوز سے کوآرڈینیشن کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ پنجاب کے تمام اضلاع کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز اور محکمہ ٹرانسپورٹ مل کر میکانیزم تشکیل دےگے۔ سفر کرنے کیلئے کم از کم ایک خوراک لازمی قرار، پہلی خوراک کے 3 ہفتے بعد سفر کیلئے دوسری خوراک لگوانا بھی ضروری قرار دے دی گئی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے