اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

علیزے شاہ نے شخصیت کوظاہری خوبصورتی سے اہم قراردیدیا

08 Feb 2020
08 Feb 2020

(ویب ڈیسک) ادکارہ علیزے شاہ نے کہا ہے کہ انسان کی ظاہری خوبصورتی سے زیادہ اس کی شخصیت اہمیت رکھتی ہے ۔

اپنی نئی ڈرامہ سیریل کی پروموشن کے حوالے سے ہونیوالی ایک تقریب میں انہوں نے اداکارنعمان سمیع کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نعمان سمیع جتنے خوبصورت نظر آتے ہیں ان کا دل بھی اتناہی خوبصورت ہے ،یہ ہر انسان کے ساتھ پیار اور عاجزی کیساتھ پیش آتے ہیں اور ان کی یہی بات مجھے بہت پسند ہے ۔علیزے شاہ نے کہا کہ اخلاق ہی ایسی چیز ہے جس سے دوسرے لوگوں کے دل جیتے جاسکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے