اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس پھر خطرناک، فضائی آلودگی کی شرح میں اضافہ

28 Nov 2026
28 Nov 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں رات کےوقت فضائی آلودگی کی شرح میں اضافہ ہو گیا، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 350، مختلف علاقوں میں 400 سے زائد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

چائنہ سکیم 435، لوئر مال، اسلام پورہ میں آلودگی کی شرح 401، وحدت کالونی 407 ریکارڈ کی گئی۔

سول لائنز، مال روڈ پر آلودگی کی شرح 403 ریکارڈ جبکہ کینال روڈ 403، شاہ جمال 349،گلبرگ میں شرح آلودگی 357 ریکارڈ کی گئی۔ 

اسی طرح فیروز پور روڈ پر 364 اور جیل روڈ پر آلودگی کی شرح 366 ریکارڈ کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے