اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

لاہور میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش برسنے کا امکان

17 Sep 2026
17 Sep 2026

(لاہور نیوز) شہر میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ گرمی کی شدت میں بھی کمی آگئی، شہر میں ہوائیں چلنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 22 جبکہ زیادہ سے زیادہ 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق شہر میں ہوا کی رفتار 8 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد تک جا پہنچا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج بھی وقفے وقفے سے بادل برسنے کے امکانات ہیں۔

دوسری جانب بارش اور ہواؤں کے باعث شہر میں آلودگی کی شرح میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ لاہور میں سموگ کی اوسط شرح 55 تک جا پہنچی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے