اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرول مہنگا ہونے سے بائیک رائیڈرز کی مشکلات بڑھ گئیں

10 Sep 2026
10 Sep 2026

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے بائیک رائیڈرز کی بھی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔

بائیک رائیڈرز شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگے پٹرول کے باعث روزمرہ سفر اور آمدورفت کے اخراجات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گھر کا بجٹ بھی متاثر ہونے لگا ہے، پٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے روزمرہ سفر مشکل بنا دیا ہے جبکہ  بائیک چلانے کے اخراجات میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

رائیڈرز  نے مطالبہ کیا کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی جائے تاکہ روزمرہ آمدورفت کے بڑھتے اخراجات میں کمی آ سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے