اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل ایک بار پھر مہنگا کر دیا

25 Aug 2026
25 Aug 2026

(لاہور نیوز) حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 12 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل 1 روپے 11 پیسے فی لٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب  پٹرول کی نئی قیمت 343 روپے 10 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 80 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

خیال رہے  پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 12 بجے کے بعد  آئندہ دو روز کے لئے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے