اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

ریلوے لائن کراس کرتے 30 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

21 Aug 2026
21 Aug 2026

(لاہور نیوز) کامونکے ریلوے سٹیشن کے قریب ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے 30 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔

حادثے کے بعد ٹرین کچھ دیر رکی، بعدازاں اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گئی، حادثے میں جاں بحق شخص کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔

پولیس نے امدادی ٹیموں کی مدد سے لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی گئی ہے جلد رابطہ کرکے لاش ان کے حوالے کر دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے