اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت کا قوم کو یوم آزادی پر تحفہ، پٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا

13 Aug 2026
13 Aug 2026

(لاہورنیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے ۔

 

پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 45 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 325 روپے 43 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔

دوسری جانب ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 16 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 383 روپے 95 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 94 پیسے فی لٹر کمی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 54 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے