اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرول 94 پیسے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا

12 Aug 2026
12 Aug 2026

(لاہورنیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے ۔

 

پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 94 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 324 روپے 98 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔

دوسری جانب ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 54 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 79 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا تعین اوگرا کی جانب سے کیا گیا ہے جو آج رات 12 بجے سے کل رات 12 بجے تک نافذ العمل ہوگیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 70 پیسے فی لٹر کمی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 39 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا تھا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے