اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.03 قیمت فروخت : 41.10
  • یورو قیمت خرید: 317.92 قیمت فروخت : 318.49
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.32 قیمت فروخت : 194.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: پہلے روز پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز سمیت 10 میڈل جیت لیے

19 Jul 2026
19 Jul 2026

(ویب ڈیسک) بنگلادیش میں شروع ہونے والی ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان نے دو گولڈ، ایک سلور اور سات برانز میڈلز کے ساتھ 10 میڈل جیت لیے۔

میر پور میں جاری چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان کے میر حمزہ کاسی نے گولڈ میڈل جیتا، میر حمزہ کاسی مائنس 75 کے جی میں گولڈ میڈل جیتا۔

طہٰ مصطفیٰ نے مائنس 63 کے جی کلاس جونیئیر کیٹیگری میں پاکستان کو دوسرا گولڈ میڈل دلایا۔  پاکستان کی پانچ ویمنز کراٹے کاز نے کانسی کے تمغے جیتے، پاکستان کی انیتا فاطمہ، حافظہ اقرا منور، اقصیٰ اعظم، لائبہ ضیاء اور رابعہ فاروق نے کانسی کے تمغے جیتے۔

پاکستان کے مینز ایونٹ میں میر واعظ خان نے چاندی کا تمغہ جیتا، شمش افتخار اور میر حمزہ نے کانسی کے تمغے حاصل کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے