اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.97 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.90 قیمت فروخت : 278.40
  • یورو قیمت خرید: 316.64 قیمت فروخت : 317.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.34 قیمت فروخت : 372.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.65 قیمت فروخت : 192.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.66 قیمت فروخت : 197.02
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.66 قیمت فروخت : 75.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.15 قیمت فروخت : 904.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جوا ایپ پروموشن کیس: یوٹیوبراقرا کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم

14 Jul 2026
14 Jul 2026

(لاہور نیوز) سیشن کورٹ لاہور نے آن لائن جوا ایپ کی مبینہ پروموشن سے متعلق مقدمے میں یوٹیوبر اقرا کنول اور ان کے شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔

ایڈیشنل سیشن جج نصرت علی صدیقی نے درخواستوں پر سماعت کی۔ اقرا کنول اور اریب عدالت میں پیش ہوئے اور اپنی حاضری مکمل کروائی۔

سماعت کے دوران عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد دونوں ملزمان کی عبوری ضمانت کنفرم کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

یاد رہے کہ این سی سی آئی اے نے اقراء کنول اور اریب کے خلاف آن لائن جوا ایپ کی مبینہ پروموشن کے الزام میں مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے