اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور میں نان بائیوں کی من مانی، روٹی کی قیمت میں خود ساختہ اضافہ کر دیا

05 Jul 2026
05 Jul 2026

(ویب ڈیسک)آئے روز روٹی کی بڑھتی قیمت نے شہریوں کو پریشان کردیا ہے، قیمت بڑھ جانے سے روٹی اور نان کی خریداری بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگی ہے ۔

لاہور میں نان بائیوں نے من مانی کرتے ہوئے روٹی کی قیمت میں خودساختہ اضافہ کر دیاہے، سرکاری ریٹ 14 روپے، مگر تندوروں پر روٹی 16سے20 روپے میں فروخت کی جارہی ہے ۔

نان بائیوں کا موقف ہے کہ آٹا اور گیس مہنگی ہے، سرکاری ریٹ پرنہیں بیچ سکتے۔ شہریوں نے کہا کہ انتظامیہ فوری ایکشن لے، غریب دو وقت کی روٹی کو ترس گیا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے